سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شادی شدہ عیسائی جوڑا جن کے تین بچے بھی ہیں وہ اللہ کے حکم سے ان شاء اللہ جلد ہی حلقہ بگوش اسلام ہو جائیں گے، تاہم بیوی کو یہ خدشات لاحق ہیں کہ اگر خاوند مسلمان ہو گیا تو وہ دوسری شادی نہ کر لے، تو کیا اب یہ عورت نکاح نامے میں اپنے خاوند پر یہ شرط عائد کر سکتی ہے کہ وہ دوسری شادی نہ کرے، واضح رہے کہ وہ ابھی تک مسلمان نہیں ہ
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 484 ناظرین 1

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے عید الاضحیٰ کے متعلق ایک رائے کے بارے میں بہت تعجب ہے، میں نے آپ کے 9 ذو الحجہ کے دن غیر حجاج کے لیے روزے رکھنے کے متعلق ایک فتوی میں پڑھا تھا جو کہ عید الاضحیٰ کے بارے میں یہاں کی مقامی رائے سے الگ تھا کہ یہاں پر عید الاضحیٰ سعودی عرب کی 9 ذو الحجہ کے دن ہو سکتی ہے، یا مثال کے طور پر اگر سعودی عرب میں 9 ذو الحجہ ہو تو ایسا ممکن ہے کہ برطانیہ میں 10 ذو الحجہ یعنی عید کا دن ہو ، مجھے درج ذیل کے بارے میں یقین نہیں ہے: میں نے ایک کتاب میں پڑھا تھا کہ آپ کو عرفہ
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 267 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے کچھ رشتہ دار عید کے دوسرے دن شادی کے ولیمے کے لیے گائے ذبح کرنا چاہتے ہیں، تو کیا یہ جائز ہے کہ ہم ان کے ساتھ عید الاضحیٰ کی قربانی کی نیت سے حصہ ڈال لیں؟ اور کیا اس طرح ہمیں مکمل ثواب ملے گا؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 219 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا ایک دوست ہے اس کا کہنا ہے کہ اس کے گھر والے اس کی طرف سے عید کی قربانی کریں گے، تو کیا اگر وہ حج کرتا ہے تو اسے عید کی قربانی ایک بار پھر کرنی ہو گی؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 210 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایسے ٹیکے اور گولیاں استعمال کرنے کا کیا حکم ہے جو محض چند گھنٹوں کے لیے حیض روک دیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 298 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: کیا کسی شخص کےلیے یہ ممکن ہے کہ قربانی کرنے کی بجائے قربانی کی رقم اپنے قریبی رشتہ دار کو علاج کےلیے دے دے؟ قریبی رشتہ دار انتہائی غریب ہے اسے کچھ زکوۃکی مد سے بھی علاج معالجے کےلیے تعاون ملا ہے لیکن وہ نا کافی ہے، تو اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 241 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عید کے دن روزہ رکھ کر قربانی کے گوشت سے کھولنے والی جو بات مشہور ہے کیا وہ درست ہے؟ پلیز قرآن وحدیث کی روشنی میں درست جواب دیں۔ جزاک اللہ
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 332 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: کیا یہ بات صحیح ہے کہ جیسی قوم ہوگی ویسے ہی حکمران ہونگے قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1976 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میرے گیارہ دن چڑھ گئے ہیں میری بچی ابھی بہت چھوٹی ہے اور اسے فیڈ کراتی ہوں اورمیں میں بار بار آپریشن کی ازیت برداشت نہیں کرسکتی کیو نکہ میری صحت بھی ٹھیک نہیں ۔تو اسقاط کروانے سے بھی ڈرتی ہوں آپ مجھے بتائیں میں کیا کروں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 309 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: مجھے پانچ چیزیں دی گئیں جو اس سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئیں یہ والی حدیث درکار ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 411 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ وہ تہجد کی نماز کی ادائیگی کےلیے کیسے اٹھا کرے، کیا کوئی دعا وغیرہ ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 245 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: بہن نے سوال پوچھا ہے کہ گھروں میں قرآن خوانی کرنا کیسا ہے نہ کرنے کی وجہ کیا ہے
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 260 ناظرین 0

سوال
السلام و علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ۔ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کسی کی مالی حیثیت اتنی نہ ہو کہ وہ عقیقہ کر سکے تو کیا گناہ ہو گا؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 218 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا الصلوۃ و السلام علیک یا رسول اللہ پڑھنا کیسا ہے جبکہ یا تو حاضر کے لئے بولا جاتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 372 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ سورہ سجدہ اور سورہ ملک کی فضیلت کیا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1027 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ اللہ تعالٰی تو رمضان میں بھی ہر روز اپنے بندوں کی مغفرت کرتا ہے پھر عرفہ کے دن کی اتنی اہمیت کیوں ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 196 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے جو پیارے اس دنیا سے گزر گئے ان کی بخشش کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 388 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ میرا شوہر کچھ کام کاج نہیں کرتا میرے چار بچے ہیں میرا اور میرے بچوں کا خرچہ میرے والد اٹھاتے ہیں جو محنت مزدوری کرتے ہیں اب پھر مجھے حمل ٹھر گیا ہے تو میری ماں بھی مجھ سے ناراض ہے کہ ہم کہاں تک خرچہ اٹھائیں میں اس حمل کو ضایع کرنا چاہتی ہوں ابھی 2 ہفتے اوپر ہوئے ہیں شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 411 ناظرین 0

سوال
⁠⁠⁠السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: میرا سوال ہے کہ جو لوگ صوفیانہ کلام پڑھتے ہیں اور اسے عبادت سمجھتے ہیں شریعت میں اس کا کیا مقام ہے پلیز جلدی بتادیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 139 ناظرین 0