سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا کوئی عورت اپنے خاوند کا عضو تناسل منہ میں ڈال سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 7284 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ احتلام کیا ہوتا ہے؟ کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟ اور کیا اگراحتلام ہوجائے تو غسل کرنا ضروری ہوتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 3729 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی بار حضرت جبرائیل علیہ السلام کو اپنی اصلی صورت میں دیکھا ہے، جس صورت میں اللہ تعالیٰ نے ان کو پیدا فرمایا۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 2975 ناظرین 1

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: کیا یہ بات صحیح ہے کہ جیسی قوم ہوگی ویسے ہی حکمران ہونگے قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 2402 ناظرین 1

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ قرآن کریم کی آیات کے اوقاف میں کہیں لکھا ہوتا ہے ’’وقف غفران‘‘ تو اس کا کیا مطلب ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1949 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: گروپ میں بہن نے ایک مضمون پیش کیا، جس میں لکھا تھا کہ جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے، اس پر ایک اور بہن نے سوال کیا کہ یہ جو حدیث زبان زد عام ہے، کہ جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے، اس کی حقیقت کیا ہے۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1888 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا میاں بیوی کا جوڑا(رشتہ) آسمان پہ بنتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1846 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ جسم کے بال صاف کرنے کےلیے کیا عورت لوہے کا استعمال کرسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1828 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ سورۃ حشر کی آخری آیات کی فضیلت کے بارے میں بتائیں۔ میں نے سنا ہے کہ ان آیات کی زکوۃ دینی چاہے، کیا یہ بات درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1740 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک حدیث بیان کی جاتی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو شخص بارش کے پانی پر سورۃ فاتحہ70 بار، معوذ3با، اخلاص70بار، سورۃ الفلق70بار، سورۃ الناس70 بار پڑھ کر دم کرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قسم کھا کر اشاد فرمایا کہ جبرائیل علیہ السلام میرے پاس تشریف لائے اور مجھے خ
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
4 سال 1 جواب 1702 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ حدیث کی اقسام کیا ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1668 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ جو عورت مذاق میں اپنے شوہر کو بھائی کہے تو کیا اس پہ کیا کفارہ ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
4 سال 1 جواب 1591 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ منزل پڑھ سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1554 ناظرین 0

سوال
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ سلسلہ قادریہ کی تفصیلات بتائیں، کیونکہ بہن کا کل پیپر ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1505 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ سورہ سجدہ اور سورہ ملک کی فضیلت کیا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1465 ناظرین 0

سوال
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ سوال بہن نے سوال کیا ہے کہ اللہ ابنے پندے سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
4 سال 1 جواب 1464 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ لیلۃ القدر کی کیا نشانیاں ہیں؟ اور کیسے پتہ چلے گا کہ ہمیں لیلۃ القدر ملی ہے یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1424 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک اس طرح کا میسج گردش کر رہا ہے: جس میں ہے کہ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ'' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ- ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
4 سال 1 جواب 1421 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے ایک پوسٹ کی، جس میں لکھا تھا کہ نماز میں دو سجدے اس لیے ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا حکم دیا، تو فرشتوں نے یہ حکم مانا، تو یہ سجدۃ الحکم ہوا۔ لیکن اس حکم کو شیطان نے نہیں مانا، سو اللہ نے اسے مردود ٹھہرایا، تو پھر فرشتوں نے دوسرا سجدہ سجدۃ الشکر کیا۔ اس لیے ایک ہی بار نماز میں دو سجدے کیے جاتے ہیں۔ اس پر بہن نے پوچھا ہے کہ یہ بات کہاں تک درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1394 ناظرین 0