سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال : میں اپنے ابو یا بھائی کی ٹیپ کی ہوئی گفتگو سنتی ہوں اب اسی طرح اپنے شوہر کے فون کو بھی ریکارڈ پہ لگا رکھا ہے تاکہ اس کی کس کس سے گفتگو ہوئی ہے سن سکوں کیا یہ عمل ٹھیک ہے ؟ پلیز رہنمائی کیجئے ۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 153 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: سر کیا رسول اللہ کے وسیلے سے مانگنا درست ہے.
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 145 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: سسٹر میں آن لائن قرآن مجید پڑھاتی ہوں اپریل میں میری ڈلیوری ہے اور میں کلاسز آف کرنا نہیں چاہتی تو کیا آپ مجھے بتا سکتی ہیں کہ نفاس کی حالت میں مجھے کیا کرنا ہوگا ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 214 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: اگر چارپائ کو سترہ بنایا جاۓ تو کیا یہ ٹھیک ہوگا جبکہ چارپائ کے بیچ کا خلا ہوتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 209 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: جیساکہ امام کا سترہ مقتدیوں کے لۓ کافی ہوتا ہے تو اس صورت میں کیا ہم دوسری صف کے بیچ سے گزر سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 149 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: مجھے ایسا لگتا ہے کہ کسی نے مجھ پہ لکالا جادو کیا ہے اگر یہ بات صحیح ہے تو مجھے اس کے لئے کیا پڑھنا چاہیے اور کیا عمل بہتر ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 201 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: یہ تبلیغی جماعت والے کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ چلو سب چھوڑ کے چاہے بچہ ہو یا بوڑھا گھر میں ؟ ان کے ساتھ جانا صحیح ہے اگر ہے تو کس حد تک؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 168 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: نماز کے بعد جو دعا کی جاتی ہے اس ہاتھ اٹھانے چاہیئے یا نہیں؟ ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 227 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال : ہمارے پڑوسی شیعہ ہیں ان کے ہاں سے آنے والا کھانا کھا سکتے ہیں ؟؟ ان کو سلام کر سکتے ہیں یا ان کے سلام کا جواب دے سکتے ہیں ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 992 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال : بچے کے گلے میں تعویذ ڈالنا کیسا ہے حدیث کی روشنی میں بتائیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 194 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال : میری شادی کو دو سال ہو گئے ہیں میرے کوئی اولاد نہیں ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں دعائیں بتائیں اکثر تو میں پڑھتی بھی ہون ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 952 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: کیا جنازہ کے بعد قبر پہ مردے کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 154 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم : سوال: حیض کے دوران جو کپڑے استعمال کیے جاتے ہیں انھیں ہم پھیک دیتے ہیں کیا انھیں پینکنا صحیح ہے ؟ کیا پیڈ استعمال کرنا صحیح ہے ؟ اگر یوز کریں تو کس کمپنی کا ہو ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 259 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال : بہن کے سوال کا مطلب ہے کہ کافروں کے ساتھ صلہ رحمی جائز ہے یا نہیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 189 ناظرین 0

سوال
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال : درمیان رات اگر غسل واجب ہوجائے اور سردی بہت ہو اور پانی بھی ٹھنڈا ہے اور غسل خانہ بھی کمرے سے باہر ہے تو کیا کریں ؟؟ نماز نکل جائے اور نیت کرلیں کہ صبح اٹھ کے پڑھ لیں گے تو یہ جائز ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 187 ناظرین 0

سوال
ا لسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال : اگر ہم میاں بیوی ساس کو جھوٹ بول کر کسی جگہ جائیں اور جانا بھی ضروری ہے اور جھوٹ بھی اس وجہ سے کہ سچ طتادنے سے گھر میں فساد ہوگا اور ماں بیٹے کے درمیان لڑائی ہوجائے گی تو ایسی صورت میں جھوٹ بولنا جائز ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 175 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال: ساس سسر کی کس حد تک خدمت کرنی ہے، اور ماں باپ کی کس حد تک ؟؟ کیوں کہ کہا جاتا ہے کہ لڑکی شادی کے بعد ماں باپ کی خدمت نہیں کرسکتی بس ساس سسر کی خدمت کرنا اس کا حق ہے ، اس میں کیا حقیقت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 310 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ صبح کے جو اذکار سینڈ کیے جاتے ہیں ان میں ایک دعا کی سند ضعیف ہے تو کیا ضعیف حدیث پہ عمل کر سکتے ہیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 410 ناظرین 0