سوال
ا لسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال : اگر ہم میاں بیوی ساس کو جھوٹ بول کر کسی جگہ جائیں اور جانا بھی ضروری ہے اور جھوٹ بھی اس وجہ سے کہ سچ طتادنے سے گھر میں فساد ہوگا اور ماں بیٹے کے درمیان لڑائی ہوجائے گی تو ایسی صورت میں جھوٹ بولنا جائز ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 279 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ پکچر بنانی اور بنوانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وٹس ایپ پروفائل میں انسانی پک لگائی جاسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 321 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم عیسائیوں کے ساتھ کھا پی سکتے ہیں؟ یا عیسائیوں کا کھانا کھا سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 685 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال؛ باجی میری سہیلی عیسائی ہے وہ مجھے گفٹ دیتی رہتی ہے تو کیا میں بھی اسے گفٹ وغیرہ دے سکتی ہوں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 538 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ خواتین کے ہاتھ اور پاؤں کے حوالے سے پردہ بارے کیا حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 285 ناظرین 0