سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال : میری شادی کو دو سال ہو گئے ہیں میرے کوئی اولاد نہیں ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں دعائیں بتائیں اکثر تو میں پڑھتی بھی ہون ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 952 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا جنت ،ارم اور دعا نام نہیں رکھنا چاہیے ؟ اور کون کونسے نام نہیں رکھنا چاہیے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 906 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ عقیقہ کا کیا حکم ہے؟ اورکیا ساتوے دن کرنا ضروری ہے یا پھرتاخیر میں بھی کیا جاسکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 201 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: سر کیا چھوٹی بچیوں کے لیے گھر میں گڑیا رکھی جا سکتی ہے.میں نے سنا ہے کہ حضرت عاءشہ کے پاس بھی گڑیا تھی پلیز وضاحت کر دیں
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 292 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد کچھ لوگ مختلف طرح کی رسمیں کرتے ہیں، تو ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 211 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: جب نبی کریمؐ کو جہنم دکھائی گئی تو آپ نے کچھ ایسی عورتوں کو دیکھا جن کی چھاتیوں کو سانپ نوچ رہے تھے اور ڈس رہے تھے۔ آپؐ نے پوچھا یہ کیا معاملہ ہے؟ بتایا گیا کہ یہ وہ عورتیں ہیں جو بچوں کو دودھ نہیں پلاتی تھیں۔ کیا اس بات میں حقیقت ہے
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 333 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ جب ایک سال کا بچہ بستروغیرہ پر پیشاب کردے تو کیا وہ جگہ ناپاک ہوجاتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 135 ناظرین 0