سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: سسٹر میں آن لائن قرآن مجید پڑھاتی ہوں اپریل میں میری ڈلیوری ہے اور میں کلاسز آف کرنا نہیں چاہتی تو کیا آپ مجھے بتا سکتی ہیں کہ نفاس کی حالت میں مجھے کیا کرنا ہوگا ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 214 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم : سوال: حیض کے دوران جو کپڑے استعمال کیے جاتے ہیں انھیں ہم پھیک دیتے ہیں کیا انھیں پینکنا صحیح ہے ؟ کیا پیڈ استعمال کرنا صحیح ہے ؟ اگر یوز کریں تو کس کمپنی کا ہو ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 259 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: سوال .. عورتوں کی حیض مدت عموماً کتنی ہوتی ہے اور اس مدت میں وہ اپنے شوہر پر حرام ہوتی ہے یہ بات صحیح ہے یا نہیں کوئی بھی بیوی کب تک اپنے شوہر کے پاس جانے مطلب کتنے دن میں.
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 337 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: حیض کے ایام میں اگر استخارہ کرنا ہو تو کیا صرف استخارہ کی دعا ہی پڑھ لیں؟؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 196 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ احتلام کیا ہوتا ہے؟ کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟ اور کیا اگراحتلام ہوجائے تو غسل کرنا ضروری ہوتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 2813 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ جو خواتین خاص ایام سے گزر رہی ہوتی ہیں، اور وہ نماز جمعہ نہیں پڑھ سکتی ہوتیں تو کیا وہ اس ٹائم گھر میں اس نیت سے ذکرواذکار کرسکتی ہیں کہ آج جمعہ کا دن ہے۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 129 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم مخصوص دنوں میں قرآنی آیات پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 182 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ مخصوص ایام میں ہم مسجد نہیں جاسکتیں تو کیا درس وغیرہ سننے کےلیے بھی ہمیں جانا منع ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 465 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ وہ فروری میں عمرہ پر گئی اور مانع حیض گولیوں کا استعمال کرلیا، جس وجہ سے ماہواری کے ایام میں اب باقاعدگی نہیں رہی۔ تواب کیا کرنا چاہیے؟ کیونکہ طہارت حاصل کرلینے کے بعد بھی نشانات ظاہر ہوتے رہتے ہیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 479 ناظرین 0