سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایسے ٹیکے اور گولیاں استعمال کرنے کا کیا حکم ہے جو محض چند گھنٹوں کے لیے حیض روک دیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 287 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ ان کے والد فوت ہوگئے ہیں ان کی طرف سے حج یا عمرہ کیا جاسکتاہے اور کیا کسی کو ان کی طرف سے حج یا عمرہ کروایا جاسکتا ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 235 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ انھوں نے سنا ہے کہ عمرے میں نقاب نہیں پہننا چاہیے کیا حدیث سے ثابت ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 221 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا کیا مسجد عاشہ رضی اللہ عنہا سے دوبارہ نئے عمرہ کے لئے حرام باندھا جا سکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 591 ناظرین 0

سوال
سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ عمرہ کا گروپ مدینہ سے مکہ کی طرف احرام باندھ کر آتا ہے ان کے ساتھ ایک عورت شرعی عذر کی بناء پر احرام نہیں باندھتی، لیکن مکہ پہنچنے تک وہ پاک ہوجاتی ہے تو کیا وہ مکہ سے احرام باندھ کر اپنے گروپ کے ساتھ عمرہ کرسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 212 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ ان کے بھائی جو کہ غیرشادی شدہ ہیں، وہ عمرہ کرنا چاہتے ہیں۔ اور پاکستان کے قانون کے مطابق عمرہ کرنے کی عمر40 ہے۔ اور اس سے پہلےاگرکسی نے عمرہ کرنا ہو تو وہ کسی محرم خاتون کے ساتھ جاکر عمرہ کرسکتا ہے۔ اور بھائی کے پاس اتنی طاقت نہیں کہ وہ اپنے اخراجات کے ساتھ کسی محرم کے بھی اخراجات اٹھائے۔ ٹریول ایجنسی والے کہتے ہیں کہ ہم آپ کو کسی غیرمحرم کے ساتھ کاغذی طور محرم بناکر بھیج دیتے ہیں۔ لیکن بھائی اس جھوٹ کے ساتھ عمرہ کرنے پہ تیار نہیں۔ تو
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 138 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ عمرہ کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 170 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ انہیں بتایا گیا کہ عمرہ کرنے جاؤ تو اگر آپ مدینہ نہ بھی جاؤ تو عمرہ مکمل ہوجائے گا۔ تو کیا یہ بات درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 143 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا خانہ کعبہ کو طواف کے دوران دیکھا جاسکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 690 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ جیسے صلاۃ الحاجۃ پڑھی جاتی ہے، کیا ہم عمرہ بھی کسی حاجت کےلیے کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 217 ناظرین 0