سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میرے گیارہ دن چڑھ گئے ہیں میری بچی ابھی بہت چھوٹی ہے اور اسے فیڈ کراتی ہوں اورمیں میں بار بار آپریشن کی ازیت برداشت نہیں کرسکتی کیو نکہ میری صحت بھی ٹھیک نہیں ۔تو اسقاط کروانے سے بھی ڈرتی ہوں آپ مجھے بتائیں میں کیا کروں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 302 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ میرا شوہر کچھ کام کاج نہیں کرتا میرے چار بچے ہیں میرا اور میرے بچوں کا خرچہ میرے والد اٹھاتے ہیں جو محنت مزدوری کرتے ہیں اب پھر مجھے حمل ٹھر گیا ہے تو میری ماں بھی مجھ سے ناراض ہے کہ ہم کہاں تک خرچہ اٹھائیں میں اس حمل کو ضایع کرنا چاہتی ہوں ابھی 2 ہفتے اوپر ہوئے ہیں شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 407 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: سوال ہے کہ کیا مانع حمل کے لیے کیپسول کا استعمال شرعاً جائز ہے کہ نہیں؟ وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 188 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا نقاب کرنے سے پردہ ہوجاتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 136 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: ایک بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عورت اپنے خالو اور پھوپھا سے بھی پردہ کرے گی؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 157 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ساس کی خدمت کرنا بہو کی ذمہ داری ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 173 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کسی خاتون کو گناہ میں پڑنے کا خدشہ ہو تو کیا وہ اپنے ہاتھ یا کسی چیز سے خواہش کو پورا کرسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 192 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا کوئی عورت اپنے خاوند کا عضو تناسل منہ میں ڈال سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 5635 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا بہنوئی اور دیور سے پردہ نہ کرنے پر گناہ ملتا ہے؟ جو علماء پردہ نہ کرنے پر گناہ نہ ہونے کی بات کرتے ہیں ان کی بات کہاں تک درست ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 459 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک عورت کےلیے سسرالیوں کی خدمت کے حوالے سے کیا احکامات ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 149 ناظرین 0