سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال : میں اپنے ابو یا بھائی کی ٹیپ کی ہوئی گفتگو سنتی ہوں اب اسی طرح اپنے شوہر کے فون کو بھی ریکارڈ پہ لگا رکھا ہے تاکہ اس کی کس کس سے گفتگو ہوئی ہے سن سکوں کیا یہ عمل ٹھیک ہے ؟ پلیز رہنمائی کیجئے ۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 153 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال: ساس سسر کی کس حد تک خدمت کرنی ہے، اور ماں باپ کی کس حد تک ؟؟ کیوں کہ کہا جاتا ہے کہ لڑکی شادی کے بعد ماں باپ کی خدمت نہیں کرسکتی بس ساس سسر کی خدمت کرنا اس کا حق ہے ، اس میں کیا حقیقت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 310 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: ميرا خاوند ميرے ساتھ اپنے خاندان كے باقى افراد جيسے معاملات نہيں كرتا، مجھ سے زيادہ دوسروں كا خيال كرتا ہے، ميں چاہتى ہوں كہ جس طرح انہيں خوش ركھتا ہے مجھے بھى ركھے اور ميرا خیال كرے، كيا آپ مجھے كوئى ايسا سبب بتا سكتے ہيں جو ميں خاوند كو بتاؤں تاکہ وہ بھی میرا خیال کرے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 155 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ میں اکثر اپنے ابو کےلیے ایصال ثواب کے طور پر نوافل پڑھتی ہوں تو کیا یہ میرا عمل ٹھیک ہے؟ کیا اس کا ثواب ابو کو پہنچتا ہے؟ یا میں کیا کروں کہ جس سے میرے ابو کو ثواب پہنچتا رہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 315 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ اس کی والدہ نے ایک پلاٹ گفٹ کیا، بعد ازاں ا س کے متصل دوسرا پلاٹ خریدکرکے دونوں پلاٹوں پہ گھر بنالیا۔اب 18 سال بعد پلاٹ کی واپسی کا مطالبہ ہے۔ 1۔ تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ 2۔اس حوالے سے بہن کا طرز عمل کیا ہونا چاہیے؟ 3۔بہن کو اپنے خاوند کی طرف سے سخت تنقید کا نشانہ بھی بننا پڑ سکتا ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 271 ناظرین 0