سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال : بچے کے گلے میں تعویذ ڈالنا کیسا ہے حدیث کی روشنی میں بتائیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 194 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ سوال: کیا یہ بات درست ہے کہ ایک بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 758 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگوٹھی میں عقیق پتھرپہنا تھا؟ اور کیا ہم سنت سمجھ کر عقیق پتھرپہن سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 571 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم تعویذ پانی وغیرہ میں گھول کر پی سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 227 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ آج کل یہ رواج چل نکلا ہے کہ جب کوئی نئے گھر لیتے ہیں تو اس میں شفٹ ہونے سے پہلے قل خوانی کرتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں تو اس بارے کیا حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 192 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا قبرپرتختی وغیرہ لگائی جاسکتی ہے۔ تاکہ یاد رہے کہ یہ فلاں کی قبر ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 160 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ نذرونیاز کا کیا معنیٰ ہے؟ اور جو لوگ نذر اللہ نیاز حسین کے نام پر چیزیں پکا کر تقسیم کرتے ہیں کیا ان کو کھایا جاسکتا ہے؟ وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 280 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا محرم الحرام میں شادی یا نکاح یا کوئی خوشی وغیرہ کے حوالے سے تقریب منعقد کی جاسکتی ہے يا نہیں؟ کیونکہ کچھ لوگ محرم میں خوشی وغیرہ کرنے سے منع کرتے ہیں۔ اس بارے آگاہی فرمائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 235 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ لوح قرآنی گھر میں لٹکانا غلط ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 192 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں۔ اگر ان کو کہا جاتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ نہیں تو وہ جواب میں کہتے ہیں کہ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کیوں فرمایا کہ تم جو درود پڑھتے ہو میں سنتا ہوں۔ اس مسئلہ کی وضاحت فرمادیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 244 ناظرین 0