سوال
سوال: کیا اسلام میں عورت کو نوکری کرنے کی اجازت ہیں.؟ شرعی حدودوقیود کی پاسداری کرتے ہوئے عورت کےلیے نوکری کرنے کی اجازت ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 132 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم قسطوں پرکوئی چیزخرید سکتے ہیں؟ شرعی حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 310 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: ایک سوال ہے کہ جانتے یا نا جانتے ہوئے کسی بھی صورت میں سود پرقرض لے کر مکان تعمیرکرلیا گیا ہو، تو کیا اب اس مکان کو گرا دینا چاہیے، یا پھر اس میں رہائش وغیرہ رکھی جاسکتی ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 89 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک شخص پر بہت زیادہ قرض ہو اور جن سے قرض لیا گیا ہو وہ تقاضا کر رہے ہوں اور کہیں سے پیسے ملنے کی امید بھی نہیں ہو ایسی سخت مجبوری کی صورت میں بنک سے قرض لینا ٹھیک ہے یا نہیں؟،پلیز اس کا جواب جلدی بتادیں، ایک بہن بہت پریشان ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 228 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ نامحرم سے ہاتھ ملانا اگرہاتھ کا زنا ہے تو کیا ہمارے نامحرم سسرالی رشتہ دار جو ہمارے سرپرپیار دینے کےلیے ہاتھ رکھتے ہیں یا ہمیں ان کے سرپرہاتھ رکھنا پڑ جاتا ہے تو کیا وہ بھی غلط ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 144 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر فیملی کے مالی حالات کمزور ہوں، اور فرینڈز وغیرہ سکول، کالج، یونیورسٹی وغیرہ کی فیس دینے میں ہیلپ کریں تو کیا ان سے رقم لی جاسکتی ہے؟ گناہ تو نہیں؟ اور کیا یہ دینے جانے والے پیسے اس کےلیے خرچ کرنا حلال ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 157 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بیوہ عورت جو چاربچوں کی ماں بھی ہے، اس کے پاس 10 لاکھ روپے تھے، جو اس نے بینک میں رکھوا دیے۔ اوراس نیت اور اس مجبوری سے بینک سے پرافٹ لے رہی ہے کیونکہ اس کا کمانے والا کوئی نہیں۔ اور نہ ہی اس کے پاس کوئی کاروبار کرنے والا ہے۔ جو اس کی رقم سے کاروبار کرکے رقم بھی بچائے اور اخراجات بھی پورے کرتا رہے۔ اوراگر وہ اپنی رقم سے اخراجات کرنا شروع ہوجاتی ہے تو کچھ عرصہ تک یہ رقم ختم ہوجائے گی، تو اس کے بعد اس کےلیے اخراجات چلانا مشکل ہوجائیں گے۔ تو کیا اس صورت اور ا
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 182 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ گورنمنٹ کی نوکری حاصل کرنے کےلیے جو رشوت دی جاتی ہے، کہ وہ حرام ہے، اور اگر ہم اپنی مرضی سے نہ دیں، بلکہ مجبور کردیا جائے تو پھر کیا کرنا چاہیے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 173 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ بینک میں رقم رکھوانا اور پھر اس پر پرافٹ لینا گناہ ہے، لیکن میزان بینک والے کہتے ہیں کہ ہم ربا سے پاک بزنس کرتے ہیں، فتوے دیکھاتے ہیں اور کزن نے کہا کہ جب فتویٰ آجائے تو پھر وہاں اعتماد کرنا چاہیے۔ اس بارے رہنمائی فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 240 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عصر کے بعد کاروبار نہ کرنے کے حوالے سے کوئی حدیث ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 125 ناظرین 0