سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ طلاق کے بعد اگرکوئی مرد یا عورت چاہیں کہ وہ رجوع کرلیں تو اس صورت میں حلالہ کرنا ہوتا ہے، تو کیا حلالہ میں یہ درست ہے کہ حلالہ تو کروایا جائے، لیکن اس حلالہ میں میاں بیوی والا تعلق قائم نہ ہو۔ اور پھر یہ محلل اس عورت کو طلاق دے دے، اور یہ عورت اپنے پہلے خاوند سے نکاح کرلے۔ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 151 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن کا سوال ہے کہ کیا اہل کتاب کے مرد یا اہل کتاب کی کسی عورت سے مسلمان مرد یا مسلمان عورت کی شادی کی جاسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 507 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا میاں بیوی کا جوڑا(رشتہ) آسمان پہ بنتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1467 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر باتوں باتوں کے دوران بیوی اپنے خاوند کو کہہ دے کہ اگرمیں واقعی اچھی نہیں تو آپ مجھے چھوڑ کیوں نہیں دیتے، اس کے جواب میں ہنستے مسکراتے خاوند یہ کہہ دے کہ جاؤ تمہیں چھوڑ دیا۔ اور پھر وہ روٹین کے مطابق ایک دوسرے کے ساتھ رہنا بھی شروع کردیں تو خاوند کے ان الفاظ کا نکاح پرکچھ اثر ہوگا کہ نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 352 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا وٹہ سٹہ کی شادی جائز ہے؟ جبکہ دونوں فریق بخوشی یہ شادی کروارہے ہوں
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 384 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک لڑکے کا نکاح ہوا، اور پھر رخصتی سے پہلے طلاق دے دی۔ اب یہ لڑکا اسی لڑکی سے دوبارہ نکاح کرنا چاہتا ہے تو اس بارے راہنمائی فرمائیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 175 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ایک لڑکا نماز پڑھتا ہو، نامحرم لڑکی سے بات کرتا ہو، اوراولیاء کی مرضی کے خلاف شادی کرنا چاہتا ہو، تو اس بارے قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 176 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال!! بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا نکاح کے وقت اگر حق مہر ادا نہ کیا جائے تو کیا بعد میں ادا کر سکتے ہیں ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 168 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ محبت کی شادی جائز ہے یا نہ جائز۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 436 ناظرین 0