سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: مجھے پانچ چیزیں دی گئیں جو اس سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئیں یہ والی حدیث درکار ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 555 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ سورہ سجدہ اور سورہ ملک کی فضیلت کیا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1465 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ صبح کے جو اذکار سینڈ کیے جاتے ہیں ان میں ایک دعا کی سند ضعیف ہے تو کیا ضعیف حدیث پہ عمل کر سکتے ہیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 582 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: قران مجیید میں اللہ تعلیٰ نے کن لوگوں پر لعنت بھیجی ہے?
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 933 ناظرین 0

سوال
السلام و علیکم ۔۔۔۔۔۔ سوال: صبح کے مسنون اذکار میں ایک دعا کی سند میں اسناد ضعیف لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔کیا ضعیف اسناد قابل عمل ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 283 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ سجدہ تلاوت کیا جاتا ہے تو کیا ہم مکمل قرآن پاک کی تلاوت کے بعد ایک ساتھ تمام سجدے کرسکتے ہیں۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 356 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کچھ قرآن پاک کے اوراق پرانے ہوکر پھٹ جاتے ہیں یا پھر وہ ایسے ہوجاتے ہیں کہ ان سے تلاوت نہیں کی جاسکتی ہوتی تو پھر ہمیں ان کا کیا کرنا چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 511 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہےکہ کیا ہم قرآن پاک کو گودی میں رکھ کر تلاوت کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 198 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہر رات سورۃ واقعہ پڑھنے کی فضیلت ثابت ہے کہ نہیں؟ جیسا کہ ایک حدیث کچھ اس طرح بیان کی جاتی ہے کہ جو ہر رات سورۃ واقعہ پڑھے گا، اسے کبھی فاقہ نہیں پہنچے گا۔ اس بارے رہنمائی فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 811 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے ایک حدیث پیش کی جس میں ہے کہ جس نے نہار منہ پانی پیا اس کی طاقت کم ہوجائے گی۔ تو کیا یہ حدیث درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 369 ناظرین 0