سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں خون ٹیسٹ کرواسکتے ہیں؟ کیا اس سے روزہ ٹوٹ تو نہیں جائے گا؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 280 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ میں روزانہ چار گھنٹے کا سفر کرتی ہوں، جو ایک سائڈ 110 کلومیٹر بنتا ہے۔ تو کیا میں روزہ چھوڑ سکتی ہوں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 141 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ جن مساجد میں خواتین کےلیے اعتکاف کا بندوبست نہ ہو تو کیا اس مجبوری کی وجہ سے خواتین گھر میں اعتکاف کرسکتی ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 118 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی محرم الحرام کے پہلے دس دن مسلسل روزے رکھے تو کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 144 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ لیلۃ القدر کی کیا نشانیاں ہیں؟ اور کیسے پتہ چلے گا کہ ہمیں لیلۃ القدر ملی ہے یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1070 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ لیلۃ القدر کی کیا حقیقت ہے؟ اس رات کیا ہوتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 151 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا لیلۃ القدر الگ الگ راتوں میں آتی ہے یا اس کےلیے 5 طاق راتوں میں سے کوئی ایک رات ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 116 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ خواتین گھروں میں اعتکاف کیوں نہیں کرسکتیں، اس کی کیا دلیل ہے؟وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 172 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ گرمیوں کے روزے سخت ہوتے ہیں، روزے داروں کو زیادہ مشقت برداشت کرنا پڑتی ہے، تو سردیوں کے روزے آسان ہوتے ہیں۔ تو کیا دونوں موسموں کے روزوں کےاجروثواب میں فرق ہوگا یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 267 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ میں نے سنا ہے کہ طاق راتوں میں دو رکعات پڑھیں، اور ہر رکعات میں 25، 25 بار سورۃ اخلاص پڑھیں، اور آیۃ الکرسی۔ اس عمل کرکرنے سے 80 سال کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں تو کیا یہ درست بات ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 130 ناظرین 0