سوال
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سوال : درمیان رات اگر غسل واجب ہوجائے اور سردی بہت ہو اور پانی بھی ٹھنڈا ہے اور غسل خانہ بھی کمرے سے باہر ہے تو کیا کریں ؟؟ نماز نکل جائے اور نیت کرلیں کہ صبح اٹھ کے پڑھ لیں گے تو یہ جائز ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 308 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ سردیوں میں وضوء کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے، اگر ہم نے جرابیں پہنیں ہوں تو کیا ہم جرابوں پرمسح کرسکتے ہیں۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 438 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ جب ہم وضوء کرلیں تو کیا دعائیں پڑھیں، وہ دعائیں بتا دیں
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 263 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم بغیروضوء کے قرآن پاک کی مصحف سے تلاوت کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 319 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: جب پانی کا استعمال مشکل ہو تو طہارت کس طرح حاصل کی جائے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 236 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: جب مریض کو مٹی نہ ملے تو کیا وہ دیوار یا فرش پر تیمم کر سکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 540 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا موزوں پہ مسح کرنا جائز ہے اور یہ مسح کتنی دیر تک کارآمد ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 257 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ جرابوں پہ مسح کا کیا طریقہ ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 252 ناظرین 0