سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ، لیکچر نمبر10 پوسٹ کیا، اور اس میں یہ لکھا ہوا ہے کہ ’’ نیند نہ آئے تب یا اللہ یا سلام یا مومن پڑهیں‘‘ تو کیا ایسا کرنا درست ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 841 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ تسبیح اور اذکار کاؤنٹر پہ ذکر واذکار کرنا کیسا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 208 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ جیسا کہ گروپ میں ہر روز درس قرآن اور درس حدیث پیش کیا جاتا ہے۔ تو بہن نے کہا کہ جب ہم یہ درس قرآن پڑھ لیتے ہیں تو کیا الگ سے پھر ہمیں تلاوت کرنی چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 163 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ شب بیداری میں ہم کیا کریں کیا نوافل کثرت سے پڑھیں یا پھر قرآن پاک کی تلاوت کریں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 219 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال!! بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عصر کی نماز کے بعد سجدہ تلاوت کر سکتے ہیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 655 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ ان کے بہنوئی جس جگہ شفٹنگ میں کام کرتے ہیں، ہر ماہ کی 11 تاریخ کو اور باقی عام دنوں میں بھی فیکٹری کا مالک فیکٹری میں جانوروں کی قربانی کرتا ہے، جس کا گوشت تمام ورکرز میں تقسیم کیا جاتا ہے، کیا یہ خیرات میں شمار ہوگا؟ اور کیا یہ گوشت کھانا جائز ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 198 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ صبح وشام کے اذکار کب کرنے چاہیے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 182 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا صبح کے وقت سورۃ یاسین پڑھنے اور شام کے وقت سورۃ واقعہ پڑھنے کی کوئی خاص فضیلت ثابت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 309 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے کتاب سے سکرین شارٹ بھیجا، جس میں شب برات کی فضیلت پر مبنی احادیث درج تھیں، بہن کا سوال ہے کہ کیا یہ احادیث درست ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 109 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ 27 ویں رجب المرجب کی رات کو جو عبادات کی جاتی ہیں، شرعی حوالے سے اس کی کیا حیثیت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 237 ناظرین 0