سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شادی شدہ عیسائی جوڑا جن کے تین بچے بھی ہیں وہ اللہ کے حکم سے ان شاء اللہ جلد ہی حلقہ بگوش اسلام ہو جائیں گے، تاہم بیوی کو یہ خدشات لاحق ہیں کہ اگر خاوند مسلمان ہو گیا تو وہ دوسری شادی نہ کر لے، تو کیا اب یہ عورت نکاح نامے میں اپنے خاوند پر یہ شرط عائد کر سکتی ہے کہ وہ دوسری شادی نہ کرے، واضح رہے کہ وہ ابھی تک مسلمان نہیں ہ
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 479 ناظرین 1

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے عید الاضحیٰ کے متعلق ایک رائے کے بارے میں بہت تعجب ہے، میں نے آپ کے 9 ذو الحجہ کے دن غیر حجاج کے لیے روزے رکھنے کے متعلق ایک فتوی میں پڑھا تھا جو کہ عید الاضحیٰ کے بارے میں یہاں کی مقامی رائے سے الگ تھا کہ یہاں پر عید الاضحیٰ سعودی عرب کی 9 ذو الحجہ کے دن ہو سکتی ہے، یا مثال کے طور پر اگر سعودی عرب میں 9 ذو الحجہ ہو تو ایسا ممکن ہے کہ برطانیہ میں 10 ذو الحجہ یعنی عید کا دن ہو ، مجھے درج ذیل کے بارے میں یقین نہیں ہے: میں نے ایک کتاب میں پڑھا تھا کہ آپ کو عرفہ
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 258 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے کچھ رشتہ دار عید کے دوسرے دن شادی کے ولیمے کے لیے گائے ذبح کرنا چاہتے ہیں، تو کیا یہ جائز ہے کہ ہم ان کے ساتھ عید الاضحیٰ کی قربانی کی نیت سے حصہ ڈال لیں؟ اور کیا اس طرح ہمیں مکمل ثواب ملے گا؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 215 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا ایک دوست ہے اس کا کہنا ہے کہ اس کے گھر والے اس کی طرف سے عید کی قربانی کریں گے، تو کیا اگر وہ حج کرتا ہے تو اسے عید کی قربانی ایک بار پھر کرنی ہو گی؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 203 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایسے ٹیکے اور گولیاں استعمال کرنے کا کیا حکم ہے جو محض چند گھنٹوں کے لیے حیض روک دیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 288 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: کیا کسی شخص کےلیے یہ ممکن ہے کہ قربانی کرنے کی بجائے قربانی کی رقم اپنے قریبی رشتہ دار کو علاج کےلیے دے دے؟ قریبی رشتہ دار انتہائی غریب ہے اسے کچھ زکوۃکی مد سے بھی علاج معالجے کےلیے تعاون ملا ہے لیکن وہ نا کافی ہے، تو اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 234 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا عید کے دن روزہ رکھ کر قربانی کے گوشت سے کھولنے والی جو بات مشہور ہے کیا وہ درست ہے؟ پلیز قرآن وحدیث کی روشنی میں درست جواب دیں۔ جزاک اللہ
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
2 سال 1 جواب 325 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: کیا یہ بات صحیح ہے کہ جیسی قوم ہوگی ویسے ہی حکمران ہونگے قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 1948 ناظرین 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میرے گیارہ دن چڑھ گئے ہیں میری بچی ابھی بہت چھوٹی ہے اور اسے فیڈ کراتی ہوں اورمیں میں بار بار آپریشن کی ازیت برداشت نہیں کرسکتی کیو نکہ میری صحت بھی ٹھیک نہیں ۔تو اسقاط کروانے سے بھی ڈرتی ہوں آپ مجھے بتائیں میں کیا کروں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
کام جاری ہے 0
3 سال 1 جواب 302 ناظرین 0